کوٹ بلوال ہائی سیکورٹی جیل میں کاونڑ انٹیلی جنس کے چھاپے

جموں،19نومبر جموں و کشمیر پولیس کی کاؤنٹر انٹیلی جنس ونگ (سی آئی کے) نے بدھ کی صبح ہائی سکیورٹی کوٹ بلوال جیل کے اندر چھاپہ مارا۔ ذرائع نے بتایا کہ چھاپے کے دوران جیل کے متعدد بلاکس، ہائی رسک سیلز، ریکارڈ رومز اور مشتبہ قیدیوں کے…

ٹنگمرگ آتشزدگی میں ڈی ایف او عمارت خاکستر

سری نگر، 19 نومبر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ میں بدھ کی صبح آتشزدگی کے ایک واقعے میں ڈویژنل فارسٹ آفس (ڈی ایف او) کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح ڈویژنل فارسٹ آفس ٹنگمرگ کی عمارت میں آگ لگ گئی…

موسم سرما کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے: انشول گرگ

سری نگر، 19 نومبر صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے پیش نظر انتظامیہ نے تمام بڑی تیاریوں کو حمتی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برف ہٹانے، بجلی فراہمی کی بحالی سے لے کر ضروری خدمات کی دستیابی تک کی تمام…

کشمیر میں سردیوں کا راج بدستور بر قرار

سری نگر، 19 نومبر خشک موسم کے بیچ وادی کشمیر میں سخت ترین سردیوں کے لئے مشہور چالیس روزہ چلہ کلان سے قبل ہی ٹھٹھرتی سردیوں کا زور برابر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت…

لال قلعہ کار دھماکے میں جاں بحق ہونے والے کنگن کے مزدور کی میت گھر پہنچا دی گئی

سری نگر، 19 نومبر دہلی کے لال قلعہ کے نزدیک حالیہ کار دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 27 سالہ بلال احمد سانگو کی میت بدھ کو ان کے آبائی گائوں بابا نگری وانگت کنگن پہنچائی گئی۔ اطلاعات کے مطابق جوں ہی بدھ کو بلال احمد کی میت ان کے…

الفلاح یونیورسٹی کے چانسلر منی لانڈرنگ معاملے میں 13 دن کی ای ڈی حراست میں

نئی دہلی، 19 نومبر دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز الفلاح یونیورسٹی ، فرید آباد کے چیئرمین اور چانسلر جواد احمد صدیقی کو منی لانڈرنگ معاملے میں 13 دن کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ یہ حکم منگل کی دیر…

وزیراعلیٰ نے گاندر بل میں جاری ترقیاتی کاموں اور اسکیموں کے نفاذ کا جائیزہ لیا

گاندر بل 18 نومبر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ضلع گاندر بل میں شہری سہولیات کو بہتر بنانے اور ترقی کے عمل کو تیز کرنے کیلئے کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا ۔ انہوں نے ڈاک بنگلہ فتح پورہ ۔ گڈورہ…

تعلیمی اِمدادی فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر تک بڑھا دی گئی

سری نگر/18نومبر وزیر اعلیٰ، جو جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ ادر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ (جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) کے چیئرپرسن بھی ہیں، کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بورڈ نے اعلیٰ تعلیم، سکولی تعلیم اور میرٹورئیس معاونت سمیت مختلف…

ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگا م نے 41ویں این سی او آر ڈِی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

بڈگام/18نومبر ضلعی سطحی کی 41ویں این سی او آر ڈِی ( نار کو کوآرڈی نیشن ) کمیٹی کی میٹنگ آج ڈِی سی آفس بڈگام میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کے ساتھ ایس ایس پی بڈگام نکھل بورکر کی صدارت میں منعقد ہوئی تاکہ بڈگام میں…

عمر عبداللہ کی نوگام دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات

سری نگر، 18 نومبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کی صبح نوگام پولیس اسٹیشن میں ہوئے حادثاتی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے سوگوار کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور ان کو حکومت کی…