اونتی پورہ میں پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے سرگرم جموں وکشمیر کے شہری کی غیر منقولہ جائیداد ضبط: پولیس

سری نگر، 22 نومبر جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں پاکستان اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے کام کرنے والے جموں وکشمیر کے شہری کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کردی۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اونتی پورہ پولیس نے سید…

سرینگر میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی سی آر پی ایف

سری نگر، 22 نومبر سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پون کمار شرما کا کہنا ہے کہ سری نگر اور دیگر علاقوں میں سیکورٹی کے تمام ممکنہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ سی آر پی ایف کے…

جموں میں 4 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد: پولیس

جموں، 22 نومبر منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے جموں پولیس نے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد، ایک پنچ کار اور ایک بلیٹ موٹر سائیکل بر آمد کی ہے۔ ایک پولیس…

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین جگہ

سری نگر، 22 نومبر وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردیوں کا زور مزید بڑھ گیا ہے جس نے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.0 ڈگری سینٹی…

ہند وارہ کے نوگام سیکٹر میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط

شمالی قصبہ ہند وارہ کے نوگام سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے ممکنہ منصوبہ کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ ضبط کر لیا پولیس کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر ہندواڑہ پولیس اور فوج کی نوگام بریگیڈ نے نوگام سیکٹر میں…

جب تک بی ایس ایف سرحد کی حفاظت کرےگا، کوئی دشمن ہندوستان میں داخل نہیں ہو سکتا/ امیت شاہ

سرینگر /21نومبر / مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے زور دے کر کہا کہ جب تک بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) ہماری سرحد کی حفاظت کر رہی ہے، کوئی دشمن ہندوستان میں داخل نہیں ہو سکتا۔ بھج گجرات میں بی ایس ایف کی 61 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے…

لیفٹنٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری کا دورہ :پاکستانی فائرنگ سے متاثرہ کنبوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر…

جموں/21نومبر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج پونچھ اور راجوری میں حالیہ آفات سماوی اور بلا اشتعال پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کے لئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھا۔ پونچھ میں 133 اور راجوری میں 388 تباہ شدہ مکانات…

فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئر شو میں فضائی نمائش کے دوران گر کر تباہ ،پائلٹ ہلاک

تی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ تیجس دبئی میں معمول کے ایئر شو میں فضائی نمائش کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیٹ طیارہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر کے وقت پروقار ایئر شو میں ایک مظاہرہ کی پرواز کے دوران گر کر…

پیک اوقات میں بجلی استعمال پر اضافی سرچارج کی تجویزنا قابل قبول:کے ٹی اے

سرینگر کشمیر ٹریڈ الائنس نے کشمیر پاور ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے پیک اوقات میں بجلی استعمال پر اضافی 20 فیصد سرچارج عائد کرنے کی مجوزہ تجویز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ، غیر منطقی اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔…

نور باغ سرینگر میں 32سالہ شہری پر حملہ ، زخمی حالات میں اسپتال منتقل

سرینگر /21نومبر / گزر بل نور باغ علاقے میں 32 سالہ شہری پر کچھ افراد نے مبینہ طو رپر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ حکام کے مطابق شہری کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی…