شوٹنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بند
سرینگر/16جنوری/ٹی آئی نیوز
سرینگر جموں شاہراہ پر پانتھال رام سو کے مقام پر تازہ شوٹنگ اسٹون گرانے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی
محکمہ ٹریفک کے ایک سنئیر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام…