ڈگری کالج بجبہاڑہ میں فارسٹ ڈویژن لیدر کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز
گلزار احمد گنائ
اننت ناگ :- ڈگری کالج بجبہاڑہ میں فارسٹ ڈویژن لدر کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ۔اس دوران ڈپٹی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار اور ڈی ایف او لدر ڈاکٹر محراج احمد نے مہم کا آغاز کرتے ہوئے درجنوں دیوداراور دیگر قسم کے…