وہاب کی جگہ رمان رئیس پاکستانی ٹیم میں شامل

 دبئی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تکنیکی کمیٹی نے زخمی فاسٹ بولر وہاب ریاض کی جگہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز رمان رئیس کو پاکستان کی ٹیم میں شامل کرنے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
وہاب کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں ہندوستان کے خلاف ٹخنے میں چوٹ لگ گئی تھی۔
اس کے بعد وہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے تھے اور اب وہ وطن لوٹیں گے

 

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے