کولگام میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ، چھ افراد گرفتار / پولیس

کولگام / 03فروری / ٹی آئی نیوز

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ضلع کولگام میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرکے 6افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ کولگام کے مرہامہ علاقے میں ایک تلاشی آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کیا گیا جس میں چھ میگزین ، چار گرینیڈ ، پستول اور دیگر ساز و سامان شامل ہے
انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میںابھی تک چھ افراد کی گرفتاری عمل میںلائی گئی

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔