مشرقی ترکی میں زلزلے کے جھٹکے

انقرہ، 26 فروری : ترکی کے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 تھی ۔ ای ایم ایس سی مراکز کے مطابق منگل کے روز 2303 بجے آئے زلزلے کا مرکز مالاطیہ شہر سے 24.8 میل دور 6.2 میل کی گہرائی میں واقع تھا ۔ زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصانات کی کو ئی اطلاع نہیں ہے ۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے