پلوامہ میں لشکر طیبہ کمانڈر ایوب للہاری کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال، ریل خدمات پھر معطل

لشکر طیبہ کے ضلع کمانڈر ایوب للہاریکی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک مختصر مسلح تصادم میں ہلاکت کے خلاف جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مختلف حصوں میں مکمل ہڑتال سے معمول کی زندگی بری طرح سے متاثر رہی۔ضلع پلوامہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایوب للہاری کو جمعرات کی صبح اپنے آبائی گاؤں للہار کاکہ پورہ میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپرد لحد کیا گیا۔اس موقع پر شرکائے جنازہ نے کشمیر کی آزادی کے حق میں شدید نعرہ بازی بھی کی۔
(یو ا ین آئی)

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے