کشمیر میں اے ٹی ایم کی لوٹ

سرینگر،13جون:جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کل رات کچھ نامعلوم بدمعاش ایک پرائیویٹ بینک کا اے ٹی ایم اٹھا لے گئے۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سرینگر سے قریب 15کلومیٹر دور سرینگر ۔جموں قومی شاہراہ پر کدلابل،پامپور میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے ایک اے ٹی ایم کو بدمعاش اکھاڑ کر لے گئے۔انہوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم میں رکھی گئی نقد رقم کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے