نوگام سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کے دوران دو جنگجوایک فوجی ہلاک

سرینگر: جون :8ضلع کپوارہ کے نوگام سیکٹر میں فوج کے ہاتھوں دو جنگجو جاں بحق ہوگئے ہیں ۔جبکہ ایک فوجی ہلاک بھی ہلاک ہوا ہے۔فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو جنگجو اس پار دراندازی کرنے کی کوشش کررہے تھے اس دران حفاظت پر مامور سیکورٹی فورسز نے اور جنگجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں دو جنگجو اور فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔فوج کے مطابق فی الحال تصادم جاری ہے۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے