امریکی صدر کے دورہ بھارت کے دوران مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم/ پاکستان

سرینگر/27فروری: امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی معاہدے پر پاکستان کو شدید تحفظات ہے کی بات کرتے ہوئے پاکستانی دفتر خارجہ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمیں دہلی کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اسی دوران کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا…

کشمیر میں حالات بہتری کی طرف گامزن ، جموں کشمیر کو ملک میں مکمل طور پر ضم کیا جا چکا ہے/ ایس جے شنکر

سرینگر/27فروری /: جموں کشمیر کو بھارت کا اندورنی معاملے قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر کسی کو بولنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہو رہے ہیںاور واضح…

یونیورسٹی ملازمین و طلباء کے لئے نگین چیک پوائنٹ پریشانیوں کا باعث، پولیس سربراہ سے مداخلت کی اپیل

سرینگر/27فروری/کے این ٹی // نگین پولیس تھانہ کے نزدیک چیک پوائنٹ کشمیر یونیورسٹی ملازمین اور طلباء کے لئے پریشانیوں کا باعث بنا ہوا ہے۔ملازمین اور طلباء نے کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ وہ اکثر اس چیک پوائنٹ کی وجہ سے ٹریفک جام میں پھنس…

موسم گرما کے لئے فوج کی نئی حکمت عملی تیار، کنٹرول لائن کے ساتھ گہرائی والی پوسٹوں کو پھر سے تحویل…

سرینگر/27فروری: فوج نے جموں و کشمیر میں زمینی سطح پر اپنی سرگرمیوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے موسم گرما کی حکمت عملی مرتب کر چکی ہے اور اس پر عمل درآمد شروع کرے گی جس میں دراندازی کو ناکام بنانے اور اس پر قابو پانے کے لئے لائن آف کنٹرول…

دلی میں حالات مخدوش ہونے کے نتیجے میں کشمیریو ںکی بڑی تعداد نے دلی چھوڑ دی

سرینگر/27فروری : دہلی میںمخدوش حالات کے نتیجے میںدلی سے بڑی تعداد میں کشمیری جن میں ، تاجر ، طلبہ ، مریض اور ملازمین شامل ہیں وادی واپس لوٹ رہے ہیں جبکہ وہاں پر موجود دیگر کشمیریوں کے اہلخانہ سخت فکر و تشویش میں مبتلاء ہوگئے ہیں اور انہوںنے…

مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا جائے /جرمن وزیر خارجہ

سرینگر/27فروری : بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے جرمنی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کشمیر ہی سب سے بڑا تنازعہ ہے جس کو باہمی اعتماد سازی کے ساتھ حل کرنے کی ضرورت ہے ۔ جرمنی نے دونوں ممالک کو کشیدگی دور کرنے…

قصبہ پلوامہ میں انتظامیہ کی انہدامی کاروائی، درجنوں تعمیرات کھنڈرات میں تبدیل،صدر اوقاف احتیاطی…

پلوامہ/27 فروری/کے این ٹی/ ضلع انتظامیہ پلوامہ نیقصبہ پلوامہ کی دھوبی کوہل پر تعمیر درجنوں تعمیرات کو منہدم کردیا ہے۔ادھر انتظامیہ کی اس انہدامی کاروائی کے خلاف قصبہ پلوامہ میں ہڑتال کی وجہ سے تمام طرح کا کاروبار متاثر ہوکررہ گیا۔جبکہ…

ہسپتالوں سے منسلک کوآپریٹو میڈیکل سٹور مریضوں کیلئے بے سود

سرینگر/27فروری : سرکاری چھوٹے بڑے ہسپتالوں سے منسلک کوآپریٹیو میڈیکل سٹور مریضوں کے لئے بے سود ثابت ہوئے ہیں کیوں کہ بازاروں سے جس قیمت پر مریضوں کو ادویات ملتی ہے ان سٹوروں پر بھی اسی قیمت پر ادویات ملتی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق…

لارنو کوکرناگ میں قائم سرکاری پرائمری سکول محکمہ تعلیم کی نظروں سے اوجھل

سرینگر/27فروری /سی این آئی// لارنو کوکر ناگ میں قائم سرکاری مڈل سکول میں آٹھ جماعتوں کیلئے محض دو کمرے موجود ہیں جبکہ سکول میں کُل عملہ چار افراد پر مشتمل ہے جبکہ سکول میں کوئی ہیڈ ماسٹر بھی نہیں ہے ۔ جبکہ آج سے قریب پچاس برس پہلے جو…

دلی کشیدگی ، مرنے والوں کی تعداد 37تک پہنچ گئی ، سینکڑوں افراد اسپتالوں میں زیر علاج

سرینگر/27فروری: قریب 37افراد کی موت کے بعد دہلی میں حالات معمول کی طرف لوٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بابر پور،موج پور، جعفرآبا اور سلیم پور میں آج صبح سڑکوں پر گاڑیاں نظرآئیں۔تاہم دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔بس اور میٹرو خدمات بھی شروع…