دو نوجوانوں پر پی ایس کا اطلاق

سرینگر / 28فروری/کے این ٹی/ پولیس نے بیروہ اور کپوارہ میں گرفتار کئے گئے دو نوجوانوں پر جمعہ کے روز پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کیا۔ کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق پچھلے سال اگست میں جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے بعد جہاں پولیس نے سینکڑوں…

ایشاء کے سب سے بڑے ٹولپ گارڈن کو مارچ کے پہلے ہفتے میں کھولے جانے کا امکان

سرینگر/28فروری : زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع باغ گلہ لالہ کو ایک ماہ پہلے ہی سیاحوں کیلئے کھول دئے جانے کا امکان ہے ۔ جبکہ رواں برس باغ کی سیر کیلئے قریب تین لاکھ سے زائد سیلانی آنے کی توقع ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ رواں ماہ فروری میں موسم…

سوپور پولیس نے جعلی ڈرایئونگ لایئسن اور آدھار کارڈ تقسیم کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا

سرینگر 28 فروری:سوپور پولیس نے قصبہ میں جعلی آدھار شناخت کارڈ اور جعلی ڈرایئونگ لایئسن اجراء کرنے والے نیٹ ورک کا پتہ لگاکر ایک جعلساذ کی گرفتاری عمل میں لائی یے۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کو پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ پانزلہ سوپور…

دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں تشدد کی لہر جاری، مدرسہ میں پھنسے کشمیری طالب علم کو آئی پی ایس افسر…

سرینگر/28فروری : دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں تشدد کی لہر کے بیچ مدرسہ میں پھنسے کشمیری طالب علم کو آئی اے ایس افسر نے 40گھنٹے بعد بحفاظت باہر نکلا ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دلی کے مشرقی شمال مشرقی علاقوں…

’’چلہ بچہ‘‘ نے آخری ایام میں اپنے موجودگی کا احساس دلایا

سرینگر/28فروری : موسم سرماء کے آخرے چلہ ’’چلہ بچہ ‘‘نے اگرچہ رواںبرس کافی نرمی برتائی تاہم آخری ایام میں موسم کو بدل ڈالا جس کے نتیجے میں آج وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس کے نتیجے…

کورونا وائرس اقوام متحدہ کے دفتر تک پھیل گیا، دفتر میں تعینات ہزاروں ملازمین میں تشویش لاحق

آسٹریا/ 28فروری: اقوام متحدہ کے دفتر میں کروناوائرس کاکیس سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں دفتر میں تعینات ہزاروں ملازمین میں تشویش لاحق ہوگئی ہے۔جبکہ اس دفتر میں تقریباً 5 ہزار لوگ کام کرتے ہیں۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق جان لیوا وائرس دنیا…

کرناٹک میں ملک سے غداری کے الزام میں تین کشمیری طالب علموں کی گرفتار، وکیل کشمیری طلبا کی وکالت کرنے…

سرینگر/28فروری : ریاست کرناٹک میں ہبلی بار ایسوسی ایشن نے ملک سے غداری کے معاملے میں گرفتار کشمیری طلبا کی نمائندگی کے خلاف اپنی قرار داد واپس لے لی ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ہبلی بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ 'جو وکلا گرفتار کشمیری طلبا…

دراندازی کے بڑھتے خدشہ، فوج کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت

سرینگر /04فروری /:: در اندازی کے مسلسل بڑھ رہے خطرے کے مدنظر کنٹرول لائن و بین الاقوامی سرحد پر تازہ ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ فوج اور بی ایس ایف کو ہدایت دی گئی ہیں کہ وہ در اندازی کے کسی بھی واقعے کو ناکام بنانے کیلئے چوکس رہیں۔…

سائنس کے قومی دن پر وزیر عظم کا ملک کے سائنسدانوں کو مبارکباد

سرینگر /28 فروری/: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی سائنس دن کے موقع پر ملک کے سائنسدانوں کو مبارکباد ہوئے انہیں تن دہی اور لگن سے اپنے فرائض انجام دینے پر زور دیا ہے۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق وزیر عظم م ریندر مودی نے ایک ٹویٹر پر…

تہران میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو ، وہاں پھنسے کشمیری طالب علم پریشانی میں مبتلا

سرینگر/28فروری : چین کے بعد تہران میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے باعث وہاں مقیم کشمیری طلبہ کے اہلخانہ پریشانیوں میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ اور انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ تہران میں پھنسے کشمیری طلبا ء کو واپس لانے کیلئے اقدامات اٹھائیں…