پونچھ میں کنٹرول لائن پر ہند۔پاک افواج کے درمیان گولیوں اور مارٹر شیلنگ کا تبادلہ

سرینگر/29فروری : ہندوپاک افواج نے پونچھ میں واقع کنٹرول لائن پر ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو گولیوں اور مارٹروں سے نشانہ بنایا۔جس کے نتیجے میں دونوں جانب سرحدی علاقوں میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا ہے ۔ ادھر آر پار گولہ باری کے نتیجے میں کرنٹ…

پاکستان میں المناک حادثہ میں کئی ازجان، بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے 20 افراد ہلاک،17 زخمی

سرینگر/29فروری : روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق پاکستان کے ضلع سکھر کے کندھرا پھاٹک پر مسافر بس…

سرینگر جموں شاہراہ پر بھاری بھرکم پسیاں گرآئیں، ٹنل کے آر پار ٹریفک معطل ، ہزاروں گاڑیاں درماندہ

سرینگر/29فروری : سرینگر جموں شاہراہ پر بھاری بھرکم پسیاں گرآنے کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بند کردیاگیا ہے جس کے نتیجے میں ٹنل کے آر پار ہزاروں کی تعداد میں مال بردار اور مسافر گاڑیاں درماندہ ہوکے رہ گئیں ہیں تاہم شاہراہ…

ترال میں سرکاری زمین سے قبضہ ہٹانے کی مہم

سرینگر/29فروری /: جنوبی قصبہ ترال میں انتظامیہ نے غیر قانون قبضہ سے زمین کو چھڑانے کے سلسلے میں مہم کا آغاز کرتے ہوئے ترال رٹھسونہ سڑک پر 80کنال زمین کو غیر قانونی قبضے سے چھڑایا ۔ سی این آئی نمائندے نے ترال سے اس ضمن میں اطلاع دی ہے کہ…

کروناوائرس:سرینگر ہوائی اڈہ سے 40زائرین واپس بھیج دیا

سرینگر / 28فروری/کے این ٹی/ کروناوا وائرس خدشے کے پیش نظر جہاں سعودی عرب سرکار نے عمرہ زائرین کا مکہ اور مدینہ میںداخلہ عارضی طور معطل کیا وہی حکام نے سرینگر ہوائی اڈہ سے تقریباً40زائرین کو اپنے گھروں کو واپس بھیج دیا۔ ذرایع نے کشمیر…

دہلی تشدد پر شیو سینا نے کی امت شاہ کی ناکردگی پر تنقید، کہاں تھے وزیرداخلہ امت شاہ

نئی دلی / 28فروری/کے این ٹی/ شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادپر سیاست تیز ہوتی جارہی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کررہی ہے۔ شیوسینا کے ترجمان سامنا میں بھی مرکز ی حکومت اور وزیرداخلہ امت شاہ کی سخت نکتہ چینی کی…

دلی کے حالات پر او آئی سی کو تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ، غیر ذمہ درانہ بیانات ے گریز کیا جائے /…

سرینگر/28فروری : بھارت نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے واقعات پر اسلامک کوآپریشن آرگنائزیشن(او آئی سی) کے تبصروں کومستردکرتے ہوئے کہاکہ اس کے تبصرے حقیقت سے دوراور گمراہ کن ہیں۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے…

کشمیر میں حالات کافی حد تک بہتر ، امن کی بحالی کیلئے کوششیں جاری / ڈی جی پی

سرینگر/28فروری : ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران حالات میں کافی سدھار آیا ہے اور تشدد آمیز واقعات اور ملٹنسی میں بھی نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق شمالی…

ٹرک نے نارہ بل کراسنگ کے نزدیک کمسن بچی کو کچل دیا

ؓؓ بڈگام/ 28فروری: ایک تیز رفتار ٹرک نے ناربل کراسنگ کے نزدیک ایک چھوٹی لڑکی کو کچل کر ہلاک کر دیا جبکہ چرار شریف میں ایک حادثہ میں فائر سروس ڈرائیور ہلاک ہوا۔ کشمیر نیوز ٹرسٹ کو پولیس ذرائع نے بتا یا کہ ناربل کراسنگ بڈگام کے نزدیک…