مواصلاتی کمپنیاں باالآخر فائر وال عملانے میںپوری طرح سے ہوئی کامیاب

سرینگر/29فروری : باالآخر مواصلاتی کمپنیاں فائر وال عملانے میں پوری طرح سے کامیاب ہوگئی جس کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر اب مکمل طور پر بریک لگ گئی ہے معلوم ہوا ہے کہ کوئی بھی وی پی این اب کام نہیں کررہا ہے ۔ جیو، ائر ٹیل ،ووڈا فون ، بی ایس…

دفعہ 370کے خاتمہ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو سات رکنی بینچ کو منتقل کرنے کا معاملہ

سرینگر/29فروری : سپریم میں کورٹ میں دفعہ 370کے خاتمہ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جاری سماعت کے بیچ سپریم کورٹ سوموار کو یہ فیصلہ کرے گی کہ معاملے کوسماعت کیلئے سات ججوں کے لارجر بینچ کو منتقل کیا جائے یا نہیں ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے…

کشمیر کو ملک کا تاج بنانے کیلئے دفعہ 370کو جڑ سے اکھاڑ کر پھنک دیا / امیت شاہ

سرینگر/29فروری : کشمیر کو ملک کا تاج بنانے کیلئے جمو ں کشمیر میں دفعہ 370کو جڑ سے اکھاڑ کر پھنک دیا کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ نریندر مودی حکومت نے متعدد پیچیدہ امور کو حل کیا جنہوں نے 70 سالوں سے تشنگی کا مظاہرہ…

کشمیری لیڈران سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں، عنقریب رہا کئے جائیں گے: ریڈی

سری نگر، 29 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے ترجمان ڈاکٹر غلام مصطفی خان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہا ہے کہ جموں کشمیر کی علاقائی سیاسی جماعتوں کے محبوس سیاسی لیڈروں کے ساتھ ہمیں…

جموں کشمیر کی صورتحال میں کافی بدلائو آیا ، نوجوان اب تعلیم ، ترقی اور بہتر معیشت کی فکر میں لگا…

سرینگر/29فروری : سرحدوں پر پاکستان کی کسی بھی کارروائی کا بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہے کی بات کرتے ہوئے ڈائر یکٹر جنرل بی ایس ایف نے واضح کیا ہے کہ جموں کشمیر میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے عسکری صفوں میں شامل ہونے کے رجحان میں کمی آئی…

مارچ کے مہینے کی آمد آمد:کاشتکاری کے کام شروع کرنے سے پہلے ہی دریاوں اور نالوں کی صفائی کی جائے

سرینگر/29فروری : زمینداری سے تعلق رکھنے والے لوگ ضلع انتظامیہ سے مانگ کرتے ہیں کہ ضلع میں دریاوں اور نالوں کی صفائی پہلے سے ہی شروع کی جائے تاکہ وہ اپنا کاشتکاری کا کام وقت پر شروع کرسکتے ہیں. انہوں نے کہا اکثر دیکھاگیا ہے جب زمینداری کا…

مابعد تشدد آمیز مظاہرے اور مار ماردھاڑ، گولی ماروکے نعرے لگانے والے گرفتار

سرینگر/29فروری : دلی میں تشدد آمیز واقعات کے بعد اگرچہ حالات پُر امن ہے تاہم آجاشتعال انگیز نعرے لگانے والے کئی افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق دہلی کے سب سے مصروف مانے جانے والے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر…

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے جاری

سری نگر، 29 فروری : قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے) نے سال گزشتہ رونما ہوئے پلوامہ خود کش دھماکے، جس میں زائد از چالیس سی آر پی ایف اہلکار از جان ہوئے تھے، کے سلسلے میں جنوبی کشمیر میں ہفتہ کو دوسرے روز بھی چھاپوں کا سلسلہ جاری…

ہیرو آئی لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ، ریئل کشمیر اور ایزوال کے درمیان میچ برابری پر ختم

سری نگر، 29 فروری: سری نگر کے ٹی آر سی گرائونڈ میں ہفتہ کے روز قومی سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ ہیرو آئی لیگ سیشن 2019-20 میں میزبان ٹیم ریئل کشمیر اور ایزوال کے درمیان کھیلا گیا میچ موخر الذکر ٹیم کی میچ کے آخری مرحلے میں کھیل کے شاندار…