علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم22کشمیری طلبا پر مقدمہ درج

نئی دلی/1مارچ: علی گڑھ پولیس نے جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے22سے زیادہ طلبا کو انسداد شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)کے مظاہروں میں حصہ لینے کے لئے مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق علی گڑھ کے جیون گڑھ…

نائید کھائی حاجن میں زیارت شریف کی تحوری پر چوروں نے ہاتھ صاف کیا

بانڈی پورہ/1مارچ/کے این ٹی // چوروں نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں ایک زیارت شریف کے صحن میں موجود تجوری سے بھاری رقم لوٹ لی۔ کشمیر نیوز ٹرسٹ کو ذرائع نے بتایا کہ نائید کھائی حاجن میں سید کمال الدین بخاری ـؒکی زیارت شریف موجود ہیں…

گلمرگ میں فوج افسر اپنے کتے کو آگ سے بچانے کی کوشش میں جھلس کرہلاک

سرینگر/یکم مارچ: شہر آفاق گلمرگ میں ایک خوفناک آتشزدگی واقعہ میں فوجی افسر اپنے کتے کو بچانے کی کوشش کے دوران ہلاک ہوگیا ۔سی این آئی کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سنیچروار کی شام افسروں کے ہٹ میں آگ بھڑک اٹھی اور ایس ایس ٹی سی گلمرگ سے…

ناقص ٹریفک نظام کے باعث لوگوں مصائب ومشکلات میں، چار بجے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے طلباء…

سرینگر/یکم مارچ: ناقص ٹریفک نظام کے باعث جہاں لوگوں کو شدید مصائب ومشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے وہیں اسکولی سے چھٹی ہونے کے ساتھ ہی اسکولی بچوں کو بھی پریشانیوںکا سامنا کرناپڑتا ہے اور انہیں گھر پہنچنے میں دقتوں کا سامنا ہوتا ہے ۔ اگر چہ…

جنوبی کشمیر کے درجنوں علاقوں میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ،لوگوں پریشان

سرینگر/یکم مارچ: جنوبی کشمیرکے درجنوں علاقوںمیں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے ساتھ ساتھ میوہ باغات کیلئے غیر میعاری ادویات بازاروں میں دستیاب ہونے کی وجہ سے لوگوں میں زبردست تشویش کی لہر پائی جاتی ہے اور اس معاملے کو لیکر انہوں نے…

وادی میں سڑک حادثات کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری، آئے روز حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہے

سرینگر/یکم مارچ: وادی میں آئے روز سڑک حادثات پیش آرہے ہیں جن میں قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہے جبکہ سڑک حادثات میں لوگ اپاہج اور شدید زخمی بھی ہورہے ہیں تاہم ان سڑک حادثات کو کم کرنے کیلئے سرکای یا رضاکار جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی ٹھوس…

سرنل اننت ناگ سے ساوتھ کمپس کشمیر یونیورسٹی تک سڑک تنگ

سرینگر/یکم مارچ: سرنل اننت ناگ سے ساوتھ کشمیر یونیورسٹی کمپس تک سڑک انتہائی تنگ ہے جس کے نتیجے میں اس روڑ سے گزرنے والی گاڑیاں مشکل سے سڑک پار کرپارہی ہے جبکہ سڑک کی تنگی کی وجہ سے یہاں اکثر ٹریفک جام رہتا ہے ۔ مقامی لوگوںنے سڑک کی کشادگی…

وادی میں آوارہ کتوں کی تعداد انسانوں کا اپنے گھروں سے باہر نکلنا دشوار

سرینگر/یکم مارچ: وادی کشمیر میں آوارہ کتوں کی تعداد انسانی آبادی کے یکساں ہونے کو ہے اور ہر نکڑ ، ہر گلی ، ہر کوچے میں درجنوں درجنوں آوارہ کتوں کے جھڑوں کی وجہ سے لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر آنے میں ڈر و خوف محسوس ہورہا ہے جبکہ آج تک…

براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات پیر کی شام تک بحال ہوں گی: بی ایس این ایل ذرائع

سری نگر، 29 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر میں سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کی 7 ماہ سے بند براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات امکانی طور پر پیر کی شام تک بحال ہوں گی کیونکہ کمپنی کی طرف سے نصب کردہ فائر وال کی ٹیسٹنگ…

نابینہ افراد کو بریل قر آن و کمپیوٹر سکھانے اور جسمانی طور نا خیز افراد کیلئے ٹریینگ

سرینگر/29فروری : جسمانی طور نا خیز افراد جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے جموں کشمیر میں اپنی ناعیت کے پہلے انسٹی چیوٹ کا افتتاح کیا گیا جس میں نابینہ بچوں کو بریل قرآن سکھانے کے علاوہ انہیں دیگر تربیت بھی فراہم کی جائے گی ۔…