میاں قیوم کی بگڑتی صحت کے حوالے سے عرضداشت،عدالت نے 12مارچ تک سرکار سے جواب طلب کیا

سرینگر/1مارچ/کے این ٹی // بار اسو سی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ میاں عبدل قیوم جو اس وقت اتر پر دیش کے ایک جیل میں مقید ہیں کے حوالے سے سینر ایڈوکیٹ ظفر احمد شاہ نے عدالت میں ایک عرضداشت پیش کی ہے جس میں کہا گیا کہ میاں قیوم کی بگڑتی صحت کے پیش…

بہت خوش ہیں کشمیر میں تشدد آمیز واقعات صفر تک پہنچے ،دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد حالات بدل گئے/ امیت…

سرینگر/یکم مارچ: وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر یوٹی بننے کے بعد ترقی کی نئی منزل پر رواں دواں ہے کشمیری نوجوانوںنے تشدد کا راستہ ترک کرکے نئی منزلوں کی طرف دھیان دیناشروع کیا ہے ۔ انہوں نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان…

جنوبی ایشیا میں امن واستحکام نہایت اہمیت کا حامل ہے/ قریشی

سرینگر/یکم مارچ/سی این آئی// وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مستحکم، متحد اور جمہوری افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن واستحکام نہایت اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان اس مقصد…

بڈگام میں کرکٹ کھلتے ہوئے ایک نوجوان کی اچانک موت

سرینگر/1مارچ/کے این ٹی // وسط کشمیر بڈگام کے ایک علاقہ میں کرکٹ کھیلنے کے دوارن ایک نوجوان کی اچانک موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ اومپورہ بڈگام میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان ایک کرکٹ میچ ہورہا تھا جس دوران ایک…

جموں کشمیر میں لوگوں نے علیحدگی پسند ی کو پیچھے کا دروازہ دکھایا/ بی ایس راجو

سرینگر/یکم مارچ: لوگوں نے علیٰحدگی پسند جذبات کو اب دروازہ دکھایا ہے خاص کر نوجوان سرحد پار بھارت مخالف سرگرمیوں اور پاکستان کے عزائم کو جانچ رہے ہیں ۔ ان باتوں کا اظہار لیفٹنٹ جنرل بی ایس راجو نے نئے پندرہویں کور کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے…

سید علی گیلانی کی صحت اور ممکنہ طور پر ضمنی انتخابات کا انعقاد، مرکز ی سرکار کی جانب سے کشمیر میں…

سرینگر/یکم مارچ: حریت کانفرنس گ چیرمین سید علی شاہ گیلانی کی صحت اور ممکنہ پنچائتی انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے مرکزی وزرات داخلہ نے کشمیر میں 5اگست کے بعد تعینات کی گئی اضافی فورسز کمپنیاں کو فی الحال کشمیر میں ہی تعینات رکھنے کا فیصلہ…

امریکہ اصدر ٹرمپ کا طالبان راہنماں سے ملاقات کا اعلان

سرینگر /1 مارچ: ور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد امریکی صدرٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد افغان طالبان کے راہنماں سے ملاقات کریں گے ۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ مستقبل…

امریکہ اور طالبان امن سمجھوتہ جنوبی ایشاء کے امن کے لئے نیک شگون : نیشنل کانفرنس

سرینگر/1مارچ: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن سمجوتہ طے پانے پر خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کو مبارک باد پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ دنیا میں اس وقت جو پُر آشوب اور انسانیت سوز حقوق بشری کی پامالیاں…

"سرینگر اسپتال سے لشکر جنگجو اور اس کے ہمراہ تین بالائی زمین کارکن گرفتار ": / پولیس

سرینگر/یکم مارچ: جموں کشمیر پولیس نے سرینگر کے ایک اسپتال سے عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے سرگرم جنگجو کو تین بالائی زمین کارکنوں کے ہمراہ گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ و گولی بارود بھی ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ادھر گاندربل میں بھی فوج و…

منشیات کے خلاف پلوامہ میں پولیس نے مہم جاری، خصوصی کارورائی کے دوران اسمگلر گرفتار

سرینگر/یکم مارچ: منشیات کے خلاف پلوامہ میں پولیس نے مہم جاری رکھتے ہوئے ایس پی پلوامہ کی نگرانی میں لیتر پلوامہ نے خصوصی چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک اسمگلر کی گرفتاری عمل میںلاکر اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لی گئی ۔ سی…