چمبر کو لگام میں آگ کی ہولناک واردات، 7رہا شی مکان خا کستر ۔ 80 کے قرےب افراد خانہ بے گھر
سرینگر/6مارچ/سی این ایس/ چمبر کو لگام مےں آگ کی ایک ہولناک واردات میں 7رہا شی مکان خا کستر اوران میں موجود ہر قسم کاساز وسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔اور دےکھتے ہی دےکھتے 80 کے قرےب افراد خانہ بے گھر ہو گئے۔ ادھرککر ناگ مےں بھی…