محض کچھ گھنٹوں کی بحالی کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

سرینگر/07مارچ/سی این آئی// سرینگر جموں شاہراہ پر تازہ پسیاں گر آنے کے بعد سنیچروار کو ایک مرتبہ پھر ٹریفک کی آمد رفت میں خلل ہوئی اور کچھ ہی گھنٹوں تک ٹریفک کی بحالی کے بعد شاہراہ پر پھر آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا ۔ سرینگر جموں…

حدمتارکہ پربھارت پاکستان فوج کے مابین جنگبندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی

سرینگر7/مارچ/اے پی آئی: حدمتارکہ پر بھارت پاکستان فوج کے مابین جنگبندی معاہدے کی خلاف ورزی منکوٹ میڈھر کاعلاقہ اس وقت ڈہل اٹھا جب پاکستانی فوج نے بلاکسی اشتعال کے اگلی چوکیوں کونشانہ بناکر ہلکے اورباری ہتھیاروں سے گولہ باری کی۔دفاعی…

دیویندر سنگھ اور دیگر ملزمین این آئی اے عدالت میں ایک بار پھر پیش

سرینگر/06مارچ/سی این آئی// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کی خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر پولیس کے سابق ڈی ایس پی دیویندر سنگھ اور دیگر ملزمان کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں 15 دن کی عدالتی تحویل کی مدت میں توسیع کردی ہے۔سی…

کورونا وائرس: جموں و کشمیرکے اسکولوں کو ایڈوائزری جاری

سرینگر/06مارچ: کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر جموں کشمیر میں محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو ایک سخت ایڈوائزری جاری ہوئے تمام اسکولی سربراہاں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق دنیا بھر…

کورونا وائرس : سعودی عرب کا مسجدالحرام، مسجد نبوی عشا سے فجر تک بند رکھنے کا اعلان

سرینگر/6مارچ: کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی روک تھام کے لیے سعودی عرب نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی نمازِ عشا کے ایک گھنٹے بعد سے نمازِ فجر سے ایک گھنٹہ قبل تک روزانہ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سی اےن اےس مانےٹر…

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد قابل مذمت ۔ آیت اللہ خامنہ ای

سرینگر/06مارچ/سی این آئی// ایران کے اعلی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ دہلی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے تعلق سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں۔خامنہ ای نے کہا کہ…

کولگام میں نوجوان پر پی ایس اے عائد ، سب جیل مٹن منتقل

سرینگر/06مارچ: جنوبی ضلع کولگام میں انتظامیہ نے نوجوان پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے اسکو سب جیل مٹن منتقل کیا ہے ۔ ادھر معلوم ہوا ہے کہ وسطی کشمیر میں بھی دو نوجوانوں پر پی ایس اے عائد کرکے انہیں مختلف جیلوں میں بند کیا گیا ہے ۔ اسی دوران…

سرینگر جموں شاہراہ پر پساں گرآنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل پھر بند

سرینگر/06مارچ/: تازہ بارشوں مے باعث سرینگر جموں شاہراہ پر جمعہ کو ایک مرتبہ پھر پسیاں گر آنے کے بعد بار پھر ٹریفک کے نقل و حمل کیلئے بند کردی گئی ہے ۔ ادھر شاہراہ سے بڑی بڑی چٹانیں اور دیگر ملبہ ہٹانے کا کام شدومد سے جاری ہے ۔ اس دوران…

یاترا کام انجام دےنے والے ٹھےکےداربلوں کی ادائیگی سے محر وم

سرینگر/6مارچ/: گذشتہ سال یاترا کی آرائش کیلئے دستیاب فنڈس پر کام ہونے کے باوجود سوناور ی کے ٹھیکہ داروں کی بلوں کو واگذار نہےں کےا گےا ہے۔سی این ایس کے مطابق ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے 2019 کے دوران یاترا کام کیلئے باضابطہ ٹےنڈر جاری…

سرینگر جموں شاہرا ہ پر حادثہ ، تیورا گاڑی کا ڈرائیور لقمہ اجل ، دوسرے کی تلاشی جاری

سرینگر/06مارچ: سرینگر جموں شاہراہ پر رام بن کے نزدیک پیش آئے حادثے میں پولیس نے تیورا گاڑی اور ڈرائیور کی نعش بر آمد کر لی ہے ۔ ادھر سرینگر میں دریائے جہلم سے کولگام کے طالب علم کی نعش بر آمد کر لی گئی ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر جموں…