گریز میں برفانی تودے گر آنے کا ایک اورواقع، فوج اہلکار برف کے نیچے زندہ دب جانے سے ہلاک

سرینگر/27فروری : شمالی ضلع بانڈی پورہ کی سرحدی تحصیل گریز میں برفانی تودے کی زد میں آکر ایک فوجی اہلکارکی موت واقع ہوئی ہے۔سی این آئی کے مطابق فوجی اہلکارکی موت اس وقت واقع ہوئی جب وہ برفانی تودے کی زد میں آکر دب گیا۔ فوجی اہلکارکو فوری…

دہلی میں تشدد: امتحان دینے کے لئے جانے والی 13 سالہ بچی لاپتہ

سرینگر/27فروری : تشدد کے دوران دلی میں امتحان دینے کیلئے گئی طالبہ لاپتہ ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں اس بچی کے اہلخانہ اس کی سلامتی کے حوالے سے سخت تشویش میں مبتہاء ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے اس ضمن میں نامعلوم افراد کے خلاف کیس درج کرکے معاملے…

چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2،744 ہوئی

سرینگر/27فروری: چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 2،744 ہو گئی ہے اور 80 ہزار سے زائد افراد اس سے متاثر ہیں۔جبکہ ملک کے 31 صوبوں کے مختلف اسپتالوں میں داخل 32،495 لوگوں کو علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا…

یہ وقت ہندو مسلم نہیں انسانیت کو یاد کرنے کا ہے :نصرت جہاں

کلکتہ 26فروری :دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات میں 22اافراد کی موت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ممبر پارلیمنٹ اور ٹالی ووڈ اادکارہ نصرت جہاں نے آج کہا ہے کہ ہ وقت ہندو اور مسلمان کرنے کا نہیں ہے بلکہ یہ یادرکھنے کا ہے ہم سب انسان ہیں اور انسانیت…

تعلیمی اداروں کے معائینہ کار ماہ مارچ کے بعد کہاں جاتے ہیں…؟

سری نگر،26 فروری :وادی کشمیر میں قریب سات ماہ کے بعد تعلیمی ادارے کھل جانے کے ساتھ ہی اگرچہ متعلقہ محکمہ نے حسب روایت اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لینے کے لئے چیکنگ اسکارڈ متحرک کردیے ہیں تاہم لوگوں کا الزام…

کشتواڑ میں ملی ٹینسی کو بہت جلد ختم کیا جائے گا: پولیس سربراہ دلباغ سنگھ

کشتواڑ، 26 فروری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ خطہ چناب کے ضلع کشتواڑ میں ملی ٹینسی کو بہت جلد ختم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں صرف ایک یا دو جنگجو سرگرم ہیں جو فورسز کے سامنے خود سپردگی اختیار…

بالا کوٹ حملہ بڑا سیاسی خطرہ قرار تھا ، جس کو ہم نے مول لیا اور کارورائی کی

سرینگر/26فروری : بالا کوٹ حملے کاایک بڑا سیاسی خطرہ قرار دیتے ہوئے سابق چیف ایئر مارشل بی ایس دھنونے کہا کہ بالاکوٹ حملے کے بعد کوئی بھی بڑا حملہ نہیں ہوا جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بالاکوٹ سٹرئیک سے پاکستان کافی خوفزدہ ہو گیا ہے ۔ سی این…

ایس آراو 202 میں ترمیم کرنے کی اشد ضرورت ہے: رویندر رینہ

جموں، 26 فروری: بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے کہا کہ ایس آر او 202 میں فوری طور پر ترمیم کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس کے تحت تقرر ہوئے ملازمین کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس ایس آر او کے…

جنیوا اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانا پاکستان کی فضول مشق ، پاکستان بھارت مخالف کارروائیاں بند کریں

سرینگر/26فروری : جنیوا میں والی انسانی حقوق کونسل اجلاس میں مسئلہ کشمیر سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اجلاس میں شامل بھارتی مندوب نے واضح کیا کہ کشمیر سے متعلق بھارت کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی جبکہ جموں و کشمیر، بھارت کا اٹوٹ…

محبوبہ مفتی کی پی ایس سے کے تحت نظر بندی ، التجا مفتی نے کی عدالت عظمیٰ میں چیلنج

سرینگر/26فروری : پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نظر بندی کے خلاف عدالت عظمیٰ نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 18مارچ تک جواب دائر کرنے کی ہدایت دی ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق جموں کے…