ڈگری کالج بجبہاڑہ میں فارسٹ ڈویژن لیدر کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز

گلزار احمد گنائ اننت ناگ :- ڈگری کالج بجبہاڑہ میں فارسٹ ڈویژن لدر کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ۔اس دوران ڈپٹی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار اور ڈی ایف او لدر ڈاکٹر محراج احمد نے مہم کا آغاز کرتے ہوئے درجنوں دیوداراور دیگر قسم کے…

کشمیر کی سیاحت پر ایک بار پھر بادل منڈلانے لگے، گذشتہ برس 370اور رواںبرس کروناوائرس کی وجہ سے سیاحوں…

سرینگر/07مارچ:/ جموں کشمیر باالخصوص وادی کشمیر کی سیاحت پر اگرچہ 1990میں ہی گروہن لگ چکا تھا اور گذشتہ تیس برسوں سے کشمیری کی سیاحت نے مختلف اُتار چڑھائو دیکھے تاہم شعبہ سے وابستہ افراد کی کاوشوں کے نتیجے میں اگرچہ اس میں کچھ تبدیلی آئی…

موسم کے وارے نیارے :کہیں دھوپ ، کہیں بارشیں اور کہیں برفباری

سرینگر/07مارچ: ٹنل کے آر پار گزشتہ کئی دنوں سے جاری خراب موسمی صورتحال کے بیچ سنیچروار کو موسم کا نیا ہی رخ دیکھنے کو ملا جس دوران کہیں دھوپ ، کہیں بارشیں اور کہیں برفباری ہوئی ۔ اسی دوران شہرہ آفاق گلمرگ میں 5فٹ سے زائد برف جمع ہوئی ہے ۔…

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کروناوائرس سے ڈرنے کی ضرور ت نہیں

سرینگر/07مارچ/: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کروناوائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں بلکہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔ کھانسے یا چھینکتے وقت اپنے منہ کو ڈھانپ لینا چاہئے تاکہ ڈراب لٹ دوسروںتک نہ پہنچ پائے ۔ اور اس سلسلے میں پھیلائی جارہی افواہوں…

کرونا وائرس کی جموں میں دستک کے بعدجموں سرینگر میں سرکاری وپرائیویٹ پرائمری اسکول بند

سرینگر7/مارچ: جموں و کشمیر میں کرونا وائرس بیماری کے دستک دینے کے بعدانتظامیہ نے جموں اور سرینگرمیں سرکاری و پرائیویٹ سطح پر تمام اسکولوں کو بندکرنے کے احکامات صادرکردیئے ہیں۔ ادھر سرینگر اوروادی کے دوسرے علاقوں میںانتظامیہ نے مسجدوں…

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا معاملہ، آنگ سان سوچی سے لندن کا باوقار ایوارڈ واپس لیا گیا

سرینگر/07مارچ: آنگ سان سوچی کو لگا ایک اور بڑا جھٹکا ، روہنگیا قتل عام کے معاملہ پر باوقار ایوارڈ لیا گیا واپسدی سٹی آف لندن کارپوریشن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ہم روہنگیا قتل عام معاملہ میں میانمار حکومت اور اس کے لیڈروں کے دوہرے…

جھیل ڈل میں پائے جارہے نایاب آبی جانور کی نسلیں ختم

سرینگر/07مارچ: جھیل ڈل میں پائے جارہے مختلف قسم کے نایاب آبی جانورنابود ہوچکے ہیں جبکہ جھیل ڈل آئے روز سکڑتا جارہا ہے ۔ جھیل ڈل اور دیگر آبی ذخائر کے تحفظ کیلئے عدالت عالیہ اور عالمی آب تحفظ فورموں کی جانب سے ہدایت جاری ہونے کے باوجود…