کٹھوعہ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع
جموں،19مئی
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کٹھوعہ کے کئی سرحدی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے…