جموں میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد ، بعد میں ناکارہ بنائی گئی

جموں کے بشنہ علاقے میں زنگ آلودہ ماٹر شل بر آمد ہونے کے بعد اس کو ناکارہ بنایا گیاط

حکام نے بتایا کہ سرحدی گاوں میں ایک زنگ آلود مارٹر گولہ ملا اور بعد میں ایک کنٹرول دھماکے کو ناکارہ بنایا گیا

انہوں نے بتایا کہ گولے کو مزدوروں نے دیکھا جو جموں کے مضافات میں بشنہ کے کوٹھے سانیاں گاو¿ں میں ایک گھر کے چبوترے کو مٹی سے بھر رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکہ خیز ڈیوائس کے بارے میں معلومات کے بعد، بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچا اور ایک کھلے میدان میں ایک کنٹرول دھماکے میں شیل کو بے اثر کر دیا، جس سے جان و مال کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Comments are closed.