اننت ناگ میں دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر ، چار افراد زخمی ، اسپتال میں زیر علاج
اننت ناگ کے بٹنگومیں اتوار کو ایک پٹرول پمپ کے قریب سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی ہو گئے
حکام نے بتایا کہ ایک موٹر سائیکل دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دونو ں پر سفر کرنے والے چار افراد زخمی ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ تما م زخمیوں کو علاج کیلئے گورئمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔
حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
Comments are closed.