ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کا عہدہ سنبھالا

سرینگر /16جون / ٹی آئی نیوز

سرینگر سے بڈگام تبادلے کے بعد ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کا عہدہ باضابطہ طو رپر سنبھالا

سوموار کو سرینگر کا چارج اکشے لبرو کو سونپ دینے کے بعد ڈاکٹر بلال محی الدین بڈگام پہنچ گئے جہاں انہوں نے با ضابطہ طو رپر اپنے عہدہ کا چارج لیا ۔

Comments are closed.