عمرہ کی ادائیگی کے دوران مکہ مکرمہ میں شوپیان کی معمر خاتون فوت
شوپیان /11جنوری / ٹی آئی نیوز
شوپیان سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خاتون عمرہ کی ادائیگی کے دوران مکہ مکرمہ میں فوت ہوئی ۔
معلوم ہوا ہے کہ کاپرن شوپیان کی 70سالہ حلیمہ بیگم نامی خاندان اپنی بہن کے ہمراہ عمر ہ کیلئے گئیں تھی جس دوران اس کی موت ہوئی
لواحقین کے مطابق خاتون کا نما ز جنازہ امام کعبہ نے ادا کیا جس کے بعد اس کو وہاں دفن کیا گیا
Comments are closed.