کولگام میں معمر خاتون نالے میں ڈوب کر لقمہ اجل
کولگام /27نومبر
جنوبی ضلع کولگام کے منزگام ٹنگمرگ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک معمر خاتون نالے میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئیں ۔
بتایا جاتا ہے کہ 65سالہ حنیفہ بیگم زوجہ غلام محمد میر ساکنہ منزگام کولگام نالہ ویشو کے کنارے چل رہی تھی جس دوران اچانک پیر پھسل جانے کے بعد وہ نالے میں ڈوب گئی ۔
جس کے بعد خاتون کی نعش نالے سے نکالی گئی
Comments are closed.