شانگس اننت ناگ میں شبانہ آگ کی واردات ، چار گاﺅ شیڈ جل کر خاکستر ،ایک پالتو کتا از جاں

سرینگر /26نومبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے میں شبانہ آگ کی واردات میں چار گاﺅ خانہ جل کر خاکستر ہو گئے
معلوم ہوا ہے کہ آگ جمعہ اور سنیچروار کی درمیانی رات کو نمودارہوئی جس دوران عبدالایوب خان کے بیٹوں محمد رفیق خان اور عبدالمجید خان کے چار گائے شیڈ جل کر خاکستر ہو گئے۔ اس واقعے میں ایک پالتو کتا بھی جل کر ہلاک ہو گیا۔

Comments are closed.