کاپرن شوپیان میں مسلح جھڑپ : غیر ملی جیش جنگجو جا ں بحق
شوپیان /11نومبر / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع شوپیان کے کاپرن علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں ایک غیر ملی جیش جنگجو مارا گیا
پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شوپیان کے کاپرن علاقے میں ایک غیر ملکی جیش جنگجو کامران بھائی عرف ہنیس جو کولگام شوپیان بیلٹ میں سرگرم تھا جھڑپ کے دوران مارا گیا
پولیس کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے
Comments are closed.