بڈگام میں 20 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
بڈگام /05نومبر / ٹی آئی نیوز
وسطی ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں 20 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا
پولیس کے مطابق سہیل احمد ڈار ولد محمد شفیع ساکنہ ہمہامہ کو جمعہ کی دیر شام بجلی کا جھٹکا لگا۔ اسے بھی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔
اس ضمن میںپولیس نے لاش کا پوسٹ مارٹم سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں کیا گیا ہے جبکہ پولیس پوسٹ ہمہامہ میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی
Comments are closed.