شوپیان میں غیر ریاستی مزدور ں کی ہلاکت میں ملوث ہائی بریڈ ملی ٹنٹ چھاپے کے دوران فائرنگ میںمارا گیا / پولیس
شوپیان /19اکتوبر / ٹی آئی نیوز
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ضلع شوپیان کے حرمین علاقے میں دو غیر ریاستی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث ہائی بریڈ ملی ٹنٹ چھاپے کے دوران ملی ٹنٹوں کی فائرنگ میں مارا گیا
کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ”ہائی بریڈ ملی ٹنٹ عمران احمد گنائی کی نشاندہی پر پولیس و سیکورٹی فورسز نے کئی مقاما ت پر چھاپے ڈالیں جس دوران نوگام شوپیان علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کا آمنا سامنا ہوا اور ملی ٹنٹوں کی فائرنگ سے گرفتار شدہ ہائی برئڈ ملی ٹنٹ عمران احمد گنائی مارا گیا “۔جائے واردات سے اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کر لیا گیا
Comments are closed.