منڈی پونچھ میںاین آئی اے کے چھاپے ، ایک شخص پوچھ رتاچھ کیلئے گرفتار
سرینگر /14اکتوبر / ٹی آئی نیوز
عسکری فنڈنگ معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو سرحدی ضلع پونچھ میں چھاپے کے دوران پوچھ گچھ کیلئے ایک شخص کو حراست میں لیا
حکام نے بتایا کہ جمعہ کی صبح تحقیقاتی ایجنسی نے پولیس و سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پونچھ کے منڈی علاقے میں چھاپے ڈالیں
پولیس افسر کے مطابق، آج صبح سوجیان ڈنہ سرحدی علاقے میں چھاپہ مارا گیا جس کے دوران ایک رہائشی کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Comments are closed.