پسیاں ہٹانے کے بعد مغل شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال
سرینگر:12ستمبر
جنوبی ضلع شوپیان کو پونچھ اور راجوری سے ملنے والی تاریخی مغل شاہراہ پر پسیاں ہٹانے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا
حکام کے مطابق گزشتہ شام شاہراہ پر پسیاں گر آئی تھی جس کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا تھا
انہوں نے بتایا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیااور سوموار کی صبح شاہراہ کو قابل آمد رفت بنا کر ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا
Comments are closed.