ٹنگڈار جنگلات میں بارودی شل پھٹ جانے سے میاں بیوی زخمی

سرینگر /03ستمبر / ٹی آئی نیوز

سرحدی ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بارودی شل پھٹ جانے سے میاں بیوی زخمی ہو گئے
پولیس کے مطابق غلام یحی ولد حبیب اللہ اور ان کی بیوی زولیخا ساکنہ پنگلہ ہر دل کرنا جنگلات میں مویشی چروانے جا رہے تھے جس دوران اچانک وہاں ایک بارودی شل پھٹ گئی جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئی ۔
انہوں نے کہا کہ دونوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا

Comments are closed.