سرینگر/28ستمبر/سی این آئی// سوپور بازار مےں نقب زنی کی واردات سرانجام دےنے کے سلسلے مےں سوپور پولےس نے اس مےں ملوث اےک سارق کوگرفتارکےا اور کئی دےگر ملزمان کی گرفتارےاں متوقع ہے۔سی این آئی کو پولیس ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق 04ستمبرکو تھانہ پولیس سوپور کو اطلاع موصول ہوئی کہ مورخہ 3/4 /09.2020 کی درمےانی رات مےن بازار سوپور مےں دو دکانوں کو لوٹ لےا اور کئی دےگر دوکانوں کے تالے توڈ دئے تھے ۔ اس اطلاع کے موصول ہوتے ہی تھانہ پولےس سوپور نے کےس زےر اےف آئی آرنمبر243/2020 متعلقہ دفعات کے تحت کےس درج کرکے اس سلسلے مےں اےک اسپےشل ٹےم تشکےل دےکر تحقےقات شروع کردی۔دوران تحقیقات پولیس نے سخت کوشش کے باوجود د کئی افراد سے پوچھ تاچھ کی۔اسی دوران پولےس جائے واردات کی جگہ سے سی سی ٹی فوٹےچ ٹرےڈ رس اےسوسےشن کی مدد سے سوپور پولےس کی ٹےم نے پروےز احمد سعےد ولد غلام احمد سعےد ساکن نارائےن باغ شادی پورہ گاندربل کو گرفتارکےا ۔ انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ اس کےس مےں سلسلے مےں مذےد گرفتارےاں متوقع ہے جس سلسلے مےں تحقیقات جاری ہے ۔پولےس کی اس کاروائی کو عوام الناس نے کافی سراہانہ کی ہے ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.