ڈنگی وچھہ رفیع آباد کی معروف شخصیت اور ماہر تعلیم ماسٹر حاجی شریف الدین شاہ آج صبح مختصرعلالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔مرحوم کی وفات پر علاقہ بھر میں دکھ کا اظہا رکیا گیا ۔لواحقین کے مطابق مرحوم کا نماز جنازہ بعد نماز عصر ٹھیک 5:20بجے جنازہ گاہ ناگراد ڈنگی وچھہ میں انجام دیا جائے گا۔انشاء اللہ
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.