سوپور/12اگست / کے پی ایس: شمالی کشمیر کے ہائیگام سوپور میں عکسریت پسندوں نے فورسز پارٹی پر گولیاں چلائی ۔ذرائع کے مطابق جنگجووں نے ہائیگام میں ٹائم پاس ہوٹل کے نزدیک پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر گولیوں کے کئی راونڈ چلائے ۔پولیس کے مطابق واقعہ پیش آنے کے بعد علاقہ کو محاصرہ میں لیا گیااور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کی گئی ہے
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.