سرینگر /11اگست/کے پی ایس: معروف اور کہنہ مشق افسانہ اور ڈرامہ نگار ہردے کول بھارتی آج مورخہ 11اگست کو انتقال کرگئے۔اس سلسلے میں مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی ادبی وسماجی انجمنوں اور اشخاص نے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
بھارتی جی نے زندگی اور فن کے مختلف گوشوں میں کارہائے نما کارنامے انجام دئے ہیں اور کہا کہ بھارتی جی ایک دانشمند و نباض قلمکارتھےاورکہاکہ آنجہانی ایک پختہ کار افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کہنہ مشق ڈرامہ نگا رتھے۔ انہوں نے اپنے الگ الگ بیانوں میں بھارتی جی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.