افغانستان میں دھماکہ،آٹھ ہلاک،22زخمی
تعلقان،افغانستان،20مارچ(ژنہوا)افغانستان کے شمالی صوبے تاخر میں ایک زبردست دھماکے میں دو عام شہریوں اور چھ تالبانی دہشت گردوں کی موت ہوگئی اور 22دیگر زخمی ہوگئے۔
صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالخلیل اسیر نے جمعہ کو بتایا کہ دھماکہ تعلقان کے بیرونی علاقے چیناجئی میں جمعرات کی شام مقامی ووقت کے مطابق تقریباً ساڑھے چھ بجے ہوا۔
یہ دھماکہ تب ہوا جب طالبان جنگجوؤں کا ایک گروپ علاقے کی بےحد مصروف اہم سڑک پر زبردست دھماکہ خیر مواد(آئی ای ڈی)لگانے کےلئے لےجارہاتھا۔
Comments are closed.