تعمیل ارشاد کے نامہ نگار کو اعزاز سے نوازا گیا

وسطی ضلع گاندربل میں آج 26 جنوری کی تقریب پر ضلع انظامیہ نے تعمیل ارشاد سے وابستہ نامہ نگار ریاض احمد بٹ کو عوامی مسائل اجاگر کرنے کیلئے ان کے کام کی سرہانہ کرتے ہوئے ان کو اعزاز سے نوازا گیا۔ڈپٹی کمشنر گاندربل ڈاکٹر پیوش سنگلا اور ایس ایس پی گاندربل خلیل احمد پوسوال نے آج 26 جنوری کی تقریب پر مادری مہربان گرونڈ گاندربل میں ان کو سرٹیفکیٹ سے نواذا گیا۔

Comments are closed.