2جنگجو جاں بحق ، آپریشن جاری /دفاعی ترجمان
اکھنور سیکٹر کے بعد فوج نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا کر دو جنگجو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ دفاعی ترجمان کے مطابق کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں فوج نے معمول کی گشت کے مطابق جنگجوؤں کے ایک گروپ کی نقل و حمل دیکھی جو اس پار کشمیر میں داخل ہونے کی کوشش کر میں تھے ۔ دفاعی ترجمان کے مطابق جونہی فوج نے انہیں للکارا تو انہوں نے فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جوابی کارورائی میں دو جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے ، مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.