لولاب کا ڈرائیور اودھم پور میں سڑک حادثے میں ازجان

لولاب کا ایک ٹرک ڈرائیور سرینگر جموں شاہراہ پر سڑک کے ایک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا ہے ۔ ٹرک ڈرائیور کی موت کی خبر اس کے علاقے میں پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا اور لو گ جو ق در جوق اس کے گھر گئے تاہم ابھی تک نعش آبائی علاقہ نہیں پہنچی ہے

Comments are closed.