شوپیان میں فورسز نے کئی علاقوں کا محاصرہ کیا-علاقہ میں ناکہ بندی اور تلاشی کاروائی کا عمل تیز

کے پی ایس بریکنگ
شوپیان//جنوبی کشمیر کے شوپیان میں سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان میں فوج ، سی آرپی ایف اور پولیس کی ایک مشترقہ ٹیم نے آج صبح کئی دیہات کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کی ہے۔ علاقے میں اس وقت بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ذرایع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکری پسندوں کے چھپے ہونے کی مخفی اطلاعات ملی ہے جس کے بعد انہوں نے علاقے کا محاصرہ کیا اور وہاں ناکہ بندی تیز کردی ۔

Comments are closed.