یاسین ملک سرینگر سینٹرل جیل سے رہا
لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور زونل آرگنائزر بشیر احمد کشمیری کو آج سرینگر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ یاسین صاحب کو ۱۴؍اگست کے روز اسوقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ محمد یاسین یتو کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے چاڈورہ جارہے تھے۔ آج تین روز کی اسیری کے (CNS)بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
Comments are closed.