نیویارک:ہند پاک وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات طے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے وزراء خارجہ سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات ہوگی۔

معلوم ہوا دونوں ممالک نے تعلقات کی گاڑی کو دلدل سے باہر نکالنے کےلئے آگے بڑھنے کا فیصلہ لیا ہے .

ہند پاک تعلقات کو نئی سمت دینے کےلئے دونوں ممالک کے وزراء خارجہ سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات ہوگی۔ تاہم تاریخ ابھی طے نہیں ۔

Comments are closed.