فوڈ سیکورٹی اتھارٹی کا چھاپہ،غیر معیاری سرسوں کی بھاری کھیپ ضبط
سرینگر:فوڈ سیکورٹی اتھارٹی کے کمشنر ڈاکٹر کبیر نے النور کالونی حیدر پورہ سرینگر میں چھاپہ ڈالا جس دوران یہاں بھاری مقدار میں غیر معیاری کھانے کے تیل کی بھاری مقدار ضبط کی گٸی ۔
ڈاکٹر کبیر کے مطابق یہ کاررواٸی ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر عمل میں لاٸی گٸی جبکہ ملوثین کے خلاف سخت کاررواٸی کی جاٸیگی ۔ان کا کہناتھا کہ بیرون ریاست سے غیر معیاری سرسوں کے تیل کو کشمیر درآمد کرکے یہاں اسکی پیکنگ کی جاتی تھی ہے ۔
Comments are closed.