امریکی عدالت کی پناہ گزینوں کے تحفظ پر عائد پابندی کے خلاف مقدمہ کو منظوری

امریکی عدالت کی پناہ گزینوں کے تحفظ پر عائد پابندی کے خلاف مقدمہ کو منظوری

بوسٹن، 24 جولائی : امریکی وفاقی ضلعی عدالت نے پیر کو امریکہ کے ٹرمپ انتظامیہ کے ہونڈوراس، ہیٹی اور ال سلواڈور کے پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ دینے پر روک لگانے والے احکامات کومسترد کر دیا اور پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ پر عائد پابندی کے خلاف مقدمے کو منظوری دے دی۔
امریکہ کے بوسٹن میں ضلع جج ڈینس كاسپر نے اپنے فیصلہ میں کہا پناہ گزینوں کے گروپ اور دو غیر امداد یافتہ تنظیم امریکی انتظامیہ کے تینوں ممالک کے ہزاروں لوگوں کے تحفظ پر روک لگانے والے حکم کے خلاف مقدمے کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
رائٹر.

Comments are closed.