مژھل سیکٹر میں جنگجو کی لاش برآمد

سرینگر، 8 جون : کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب مچھل سیکٹر میں سیکورٹی فورسزکوجنگجو کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔یہ لاش گزشتہ روز جنگجوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے بعد تلاشی مہم کے دوران بر آمد ہوئی ہے۔واضع رہے کہ گزشتہ روز ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں تصادم کے دوران تین جنگجو جاں بحق ہوئے تھے جس کے بعد سے تلاشی مہم جاری ہے۔

Comments are closed.