وادی میںکوروناوائرس کے بیچ کیمونٹی کلاسز کا ایک بار پھر آغاز ؛ زونل ایجوکیشن آفیسر نے کیا زون کھا…

سرینگر / / کے پی ایس :عالمگیر وبائی بیماری کوروناوائرس کی وجہ سے جموںوکشمیر کے شہر ودیہات میں تعلیمی ادارے بند پڑے ہوئے ہیں اور محکمہ تعلیم نے بچوں کو آن لائن پڑھانے کے علاوہ اب نئے سرے سے دیہی علاقوں میں کیمونٹی کلاسز شروع کرنے کے…

محکمہ سٹیٹ ٹیکسز کمشنر کی صدارت میں افسران کی میٹنگ ؛ سٹیٹ ٹیکسز سرکلز کا لیا باریک بینی سے جائزہ…

سرینگر /24جون / کے پی ایس : محکمہ سٹیٹ ٹیکس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے سرینگر میں 24جون کوایک جائزہ میٹنگ کا انعقادہوا۔کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق محکمہ سٹیٹ ٹیکس کمشنر شوکت اعجاز احمد بٹ نے جمعرات کو ایکسائز اینڈ…

جنگ بندی پر عمل کے باوجود بھی سرحد پار سے ہتھیار وں کی سمگلنگ جاری

سرینگر/24جون: چیف آف ڈیفنس بپت راوت نے کہا ہے کہ سرحد پار سے بھارتی حدود میں ہتھیاروں کو بھیجنے کی کارروائی جاری ہے جو پڑوسی ملک ڈرونوں کی دراندازی کے ذریعے استعمال کرتا ہے اور یہ دونوںممالک کے درمیان امن کیلئے صحیح نہیں ہے کیوں کہ اس طرح…

جموں کشمیر کی صورتحال میںکافی بہتری آئی ، تشدد کا گراف 50فیصدی سے نیچے

مسلح جھڑپو ں میں غیر ملکی جنگجوئوںکی ہلاکت سے پاکستان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے / لیفٹنٹ جنرل پانڈے سرینگر/24جون: جموں کشمیر کی صورتحال میںکافی بہتری آئی ہے کی بات کرتے ہوئے فوج کے 15کارپس کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی…

اولمپک ڈے پر وزیراعظم نے اولمپک کھلاڑیوں کی ستائش کی؛ نوجوان اولمپک کھیلوں میں زیادہ سے زیادہ شرکت…

سرینگر/24جون: وزیر اعظم نے گزشتہ روز سے شروع ہوئے اولمپک کھیل پر نوجوانوں خاص کر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل ہی اصل زندگی ہے اور جو کھیل سے دو ر رہا وہ صحت کی زندگی سے دور رہا ۔ وزیر اعظم نے ملک کے نوجوانوں کو اولمپک…

سپریم کورٹ کا تمام ریاستی بورڈوں کو حکم؛ 31 جولائی تک 12 ویں نتیجہ کا اعلان کریں

سرینگر/24جون: بیشتر ریاستی بورڈوں نے اپنے 12 ویں کلاس کے امتحانات منسوخ کردیئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں سپریم کورٹ نے ان تمام ریاستی بورڈوں کو 31 جولائی تک 12 ویں نتیجہ کا اعلان کرنے کا حکم دیا ہے۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق سپریم کورٹ نے…

سپریم کورٹ نے CBSE اور ICSE کی اسسٹمنٹ اسکیم کو دی منظوری

سرینگر/24جون:سپریم کورٹ نے سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے امتحانات کو رد کرنے کے فیصلے کو چیلنج دینے والی عرضیوں کو خارج کردیا اور طلبا کے ایگزام پیٹرنٹ کا اسسمنٹ کرنے کیلئے بورڈ کے ذریعہ تیار کی گئی اسسمنٹ اسکیم کو آگے بڑھانے کو بھی…

ریاسی میں مویشی چوروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون ؛ متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ،سینکڑوں مویشی…

سرینگر/24جون: ریاسی میں مویشی چوروں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے تحت اب تک پانچ مویشی تسکروں کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے سینکڑوں کی تعداد میں چوری شدہ مویشیوںکو برآمدکرلیا گیا ہے ۔کرنٹ نیو زآف انڈیا کے مطابق ریاسی پولیس…

کرناہ کپوارہ میں المناک حادثہ ،8ماہ کا بچہ اور 90برس کاشہری لقمہ اجل

سرینگر/24جون:کرناہ کپوارہ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں ایک 8ماہ کا بچہ اور 90برس کا شخص لقمہ اجل بن گیا ہے جبکہ اس حادثے میں مزید 8افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے ۔ ادھر…

اینٹیجن ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کا معاملہ ؛ کمبھ کورونا تحقیقات اسکینڈل کے ملزم کی گرفتاری پر پابندی عائد

سرینگر/24جون: میکس کارپوریٹ سروسز کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمبھ میلے کے دوران مذکورہ ادارہ نے اینٹیجن ٹیسٹ میں دھوکہ دیا ہے۔ اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ہری دوار کمبھ کے دوران کووڈ جانچ میں دھوکہ دہی کے ملزم میکس…