اسکول کھولنے کے بارے میں بہت جلد فیصلہ کیاجائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر،9 فروری : ضلع مسجٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد نے کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہونے پر لوگوں اور میڈیا کے رول کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی بہت جلد فیصلہ کر ے گی۔انہوں نے ساتھ…

کپوارہ میں تین منشیات اسمگلر گرفتار، 37 گرام براؤن شوگر ضبط: پولیس

سری نگر،9 فروری: جموں و کشمیر پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ کے ہائی گام علاقے میں 3 منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 37 گرام براؤن شوگر بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے…

چاڈورہ میں عدم شناخت لاش برآمد

سری نگر، 9 فروری: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے برنہ وار علاقے میں بدھ کے روزپولیس نے ایک عدم شناخت لاش برآمد کی ہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گرڈ اسٹیشن برنہ وار چاڈورہ کے نزدیک بدھ کے روز مقامی لوگوں نے ایک معمر شہری کی لاش دیکھی اور…

شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ میں آتشزدگی، ایس ڈی پی او دفتر خاکستر

سری نگر،9 فروری: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں بدھ کی صبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایس ڈی پی او دفتر کی دو منزلہ عمارت خاکستر ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں بدھ کی صبح ایس ڈی پی او دفتر کی عمارت…

اخلاص مظفر: مالی لحاظ سے کمزور گھرانے کی ہونہار طالبہ

سری نگر،9 فروری : جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی منگل کی سہہ پہر سری نگر کے سکہ ڈافر صفا کدل علاقے واقع ایک مالی لحاظ سے کمزور گھرانے میں بھی مسرت و شادمانی کا ماحول سایہ…

کشمیر: برف وباراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج، گلمرگ سرد ترین جگہ

سری نگر،9 فروری : وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکے درجے کی برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج ہوئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے…

حد بندی کمیشن کی دوسری رپورٹ ہمارے لئے باعث حیرانگی نہیں: محبوبہ مفتی

سری نگر،7 فروری: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کی طرف سے جاری دوسری رپورٹ ہمارے لئے باعث حیرانگی نہیں ہے ۔انہوں نے ساتھ ہی یہ الزام بھی لگایا کہ حد بندی کمیشن کو بی جے پی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے…

وادی کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی بحال

سری نگر،7 فروری : وادی کشمیر میں دو روزہ ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے بعد پیر کو معمولات زندگی بحال ہو کر بازاروں میں رونق لوٹ آئی۔دریں اثنا جموں و کشمیر انتظامیہ نے اتوار کی شام کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہونے کے پیش نظر یونین ٹریٹری میں ویک…

کانگریس پارٹی کا تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف سری نگر میں احتجاج

سری نگر،7 فروری : کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر سری نگر میں چند روز قبل ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا۔احتجاجی ‘ملزموں کو سزا دو’، ‘بچیوں کو حفاظت دو’ وغیرہ جیسے نعرے…

پونچھ میں فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل

جموں، 7 جنوری : جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک 52 سالہ فوجی پورٹر درخت سے گرکر لقمہ اجل بن گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بنپت علاقے میں ایک فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔متوفی پورٹر کی شناخت 52 سالہ ترلوک کمار بالی…