جموں کشمیر ہینڈی کرافٹس یونین کااہم اجلاس منعقد ؛ بہ اتفاق رائے سے صہیب منشی یونین کا صدر منتخب

سرینگر: جموں کشمیر ہینڈی کرافٹس ایمپلائز یونین کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوا۔ جس میں بہ اتفاق رائے سے صہیب منشی کو یونین کا صدر منتخب کیا گیا ہے ۔ یونین کے سابق صدر فیاض احمد شبنم 31جولائی2021کو نوکری سے سبکدوش ہوئے تھے جس کے بعد نئے…

صورہ سے لالچوک اورلالچوک سے صورہ تک سفرمشکل ترین ؛ جگہ جگہ بدترین ٹریفک جام کے سبب پیدل چلنابھی…

سرینگر/08اگست: /صورہ سے لالچوک تک کا سفر کرنا م انتہائی دشوار بن گیا ہے کیوںکہ صبح و شام کے اوقات اس سڑک پر ٹریفک جام اس قدر ہوتا ہے کہ ایک سائکل والے یا پیدل چلنے وا لوں کو بھی چلنے کی جگہ نہیں ملتی جس کے نتیجے میں عام لوگوں کو سخت…

ماہ جولائی میں جنوبی کشمیر میں سینکڑوں کنال اراضی پر پھیلی بھنگ کی کاشت تباہ

سرینگر/08اگست:منشیات مخالف مہم میںتیزی لاتے ہوئے جنوبی کشمیر کے درجنوں علاقوں میں گذشتہ ماہ جولائی میں بھنگ کے خلاف جنگ میں ڈپٹی کمشنر ایکسائز ایگزکیٹیو آفسیرکی قیادت میں سینکڑوںکنال اراضی سے بھنگ کی کاشت تباہ کی گئی ۔ جبکہ ضلع کے درجنوں…

جموں کشمیر میں تمام اسکول بشمول اعلیٰ تعلیمی ادارے او ر کوچنگ سنیٹر تا حکم ثانی بند رہیں گے

سرینگر/08اگست: کورونا وائرس کی دوسری لہر کے چلتے جموں کشمیر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام اسکول بشمول اعلیٰ تعلیمی ادارے اور کوچنگ سنیٹر تاحکم ثانی بند رہیں گے تاہم داخلوں اور 15اگست کی تقریبات کیلئے ان ہی طلبہ کو آنے کی اجازت ہو گی…

گرمیوں کے ایام میں بھی وادی کے شمال و جنوب میں لوگ پینے کے ساف پانی سے محروم

سرینگر/08اگست:گرمیوں کے سخت ترین ایام میں بھی شہر سرینگر سمیت وادی کے شمال و جنوب میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے نتیجے میں ہا ہا کار مچی ہوئی ہے ۔جبکہ محکمہ جل شکتی لوگوں کو راحت پہنچانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے ۔ سی این آئی…

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے پوری وادی کو اپنی لپیٹ میں لیا

سرینگر/08اگست:بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے ادی کشمیر میں سنگین رخ اختیار کیا ہے مصائب اور مشکلات میں مبتلا لوگوں کو پر امن طور پر احتجاج کرنے کا بھی حق نہیں دیا جا رہا ہے ، سرکاری اداروں کے ذمہ داروں کی جانب سے…

دہلی: کرائم سیریل سے سیکھ کر اور رینکوٹ پہننے کر، کھلونا پستول سے کرتے تھے لوٹ پاٹ ،دوگرفتار

سرینگر/08اگست/سی این آئی// دہلی پولیس نے ایسے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کیا ہے جو بارش کے کوٹ پہنے کھلونا پستول کی مدد سے بچوں کو لوٹتے تھے۔ پولیس کے مطابق ان کے نشانے پر سونے کی دکانوں کے لیے نقد رقم تھی۔ وہ سمجھتے تھے کہ ایسی دکانوں میں نقد…

اندراگاندھی ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ؛ القاعدہ کے نام سے آیا ای میل

سرینگر/08اگست/سی این آئی// دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے کو بم دھمکی ملی ہے (دہلی آئی جی آئی ہوائی اڈے کو بم دھمکی موصول ہوئی ہے)۔ یہ دھمکی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے نام پر دی گئی ہے۔ یہ انتباہی پیغام دہلی پولیس کو ای میل کے…

دہلی میں پٹرول 101.84 روپے؛ اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر

سرینگر/08اگست: رواں ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نرمی کے باوجود اتوار کو ملک میں پٹرول کی قیمت مسلسل 22 ویں دن مستحکم رہی۔ مسلسل 23 ویں دن ڈیزل کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل…

پی ایم کسان سمن ندھی کی9ویں قسط؛ 9اگست کو جاری کی جائے گی

سرینگر/08اگست: مرکزی حکومت کسانوں کے لیے پی ایم کسان سمن ندھی اسکیم کی 9 ویں قسط جاری کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے جسے براہ راست ان کے بینک کھاتوں میں منتقل کیا جائے گا۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق 9اگست سے کسانوں کو سمن ندھی یوجنا کے تحت…